تمام اصطلاحات نظم و نسق، پالیسی اور اخلاقیات

جوابدہی

Accountability

رومن اردو: jawabdehi

رائج اس کے لیے اردو میں پہلے سے ایک رائج اور عام فہم لفظ موجود ہے۔

تعریف

کسی مصنوعی ذہانت کے نظام کے عمل کا جواب دینے والا متعین شخص یا ادارہ۔ "نظام نے فیصلہ کیا" کبھی قابلِ قبول جواب نہیں۔

Definition

A named person or office answerable for what an AI system does. "The system decided" is never an acceptable answer.

آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.