مصنوعی ذہانت کو اُس زبان میں سمجھیں جس میں آپ سوچتے ہیں
Understand AI in the language you think in
مصنوعی ذہانت پر آسان رہنمائی، پاکستان کی سرکاری خدمات چلانے والوں کے لیے بھی اور اُن سب کے لیے بھی جن کی وہ خدمت کرتے ہیں۔ اردو اور انگریزی، ساتھ ساتھ۔
میں سرکاری ملازم ہوں
I work in government
قواعد کی پابندی کرتے ہوئے روزمرہ کام میں مصنوعی ذہانت کا استعمال: مسودہ نویسی، فائلوں کا خلاصہ، ترجمہ اور قومی مصنوعی ذہانت پالیسی 2025۔
سرکاری ملازمین کی رہنمائی کھولیںOpen the civil servant guideمجھے مصنوعی ذہانت کو سمجھنا ہے
I want to understand AI
مصنوعی ذہانت کیا ہے، اسے محفوظ طریقے سے کیسے استعمال کریں، اور اس کے ذریعے ہونے والے فراڈ کو کیسے پہچانیں۔ پہلے اردو میں لکھی گئی۔
سب کے لیے رہنمائی کھولیںOpen the guide for everyone