تمام اصطلاحات مصنوعی ذہانت کا استعمال

مصنوعی ذہانت سے تلاش

AI search

رومن اردو: masnoo'i zehanat se talaash

مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔

تعریف

تلاش کا وہ آلہ جو صرف لنکس کی فہرست دینے کے بجائے اپنے الفاظ میں جواب لکھتا ہے۔ جواب پر بھروسہ کرنے سے پہلے ہمیشہ اس کے دیے گئے حوالے کھول کر دیکھیں۔

Definition

A search tool that writes an answer in its own words instead of only listing links. Always open the sources it cites before relying on the answer.

آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.