تمام اصطلاحات خطرات اور خامیاں
ڈیپ فیک
Deepfake
رومن اردو: deepfake
صوتی املا کوئی موزوں اردو متبادل موجود نہیں، اس لیے انگریزی لفظ اردو رسم الخط میں لکھا گیا ہے۔
تعریف
جعلی ویڈیو، تصویر یا آڈیو جو کسی حقیقی شخص کی طرح دکھائی یا سنائی دے۔
Definition
A fabricated video, image or audio clip made to look or sound like a real person.
آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.