تمام اصطلاحات نظم و نسق، پالیسی اور اخلاقیات
سرکاری خریداری
Procurement
رومن اردو: sarkari kharidari
رائج اس کے لیے اردو میں پہلے سے ایک رائج اور عام فہم لفظ موجود ہے۔
تعریف
وہ عمل جس کے ذریعے سرکاری ادارہ کوئی نظام یا خدمت خریدتا ہے، بشمول ان قواعد کے جن کی پابندی لازم ہے۔
Definition
The process by which a government body buys a system or service, including the rules it must follow.
آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.