تمام اصطلاحات مصنوعی ذہانت کا استعمال
مصنوعی ڈیٹا
Synthetic data
رومن اردو: masnoi data
مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔
تعریف
گھڑا ہوا ڈیٹا جو اصل ڈیٹا جیسا دکھائی دے مگر کسی حقیقی شخص کے بارے میں نہ ہو۔ اس سے آپ کسی کی معلومات ظاہر کیے بغیر مصنوعی ذہانت کا آلہ آزما سکتے یا مثال لکھ سکتے ہیں۔ یہ تبھی محفوظ ہے جب اسے اصل ریکارڈ سے نقل نہ کیا گیا ہو اور نہ ان کے بہت قریب رکھ کر بنایا گیا ہو۔
Definition
Made-up data that looks like real data but does not describe any real person. It lets you test an AI tool or write an example without exposing anyone's information. It is only safe if it was not copied from, or built too closely on, real records.
آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.