تمام اصطلاحات خطرات اور خامیاں

من گھڑت جواب

Hallucination

رومن اردو: man-ghaṛat jawab

مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔

تعریف

جب مصنوعی ذہانت کا نظام پورے اعتماد کے ساتھ غلط بات کہہ دے۔ یہ جھوٹ نہیں بولتا، اسے سچ کا تصور ہی نہیں ہوتا۔ حقائق، نام، اعداد اور حوالے ہمیشہ خود جانچیں۔

Definition

When an AI system states something false with complete confidence. It is not lying: it has no concept of truth. Always verify facts, names, figures and citations.

آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.