تمام اصطلاحات خطرات اور خامیاں

فریب کارانہ حملہ

Adversarial attack

رومن اردو: fareb karana hamla

مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔

تعریف

ایسا مواد جو مصنوعی ذہانت کے نظام کو دھوکا دینے کے لیے بنایا جائے، جیسے معمولی سی بدلی ہوئی تصویر جسے نظام غلط پہچانے۔

Definition

Input designed to fool an AI system, such as a slightly altered image that a vision system misreads.

آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.