تمام اصطلاحات خطرات اور خامیاں

ڈیٹا میں زہر آلودگی

Data poisoning

رومن اردو: data mein zehr aloodgi

مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔

تعریف

تربیتی ڈیٹا میں جان بوجھ کر گمراہ کن مثالیں شامل کرنا تاکہ ماڈل غلط یا نقصان دہ رویہ سیکھ لے۔

Definition

Deliberately slipping misleading examples into training data so that a model learns wrong or harmful behaviour.

آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.