تمام اصطلاحات مصنوعی ذہانت کا استعمال

خودکار معاون

Agent

رومن اردو: khudkar mu'awin

مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔

تعریف

ایسا نظام جو ایک ایک سوال کا جواب دینے کے بجائے کسی مقصد کو پورا کرنے کے لیے خود کئی مراحل طے کرتا ہے۔

Definition

An AI system that takes multiple steps on its own to complete a goal, rather than answering one question at a time.

آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.