تمام اصطلاحات مصنوعی ذہانت کا استعمال

بازیافت سے مربوط جواب سازی

Retrieval-Augmented Generation (RAG)

رومن اردو: bazyaft se marboot jawab saazi

مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔

تعریف

ایسا طریقہ جس میں نظام پہلے متعلقہ دستاویزات تلاش کرتا ہے، پھر انہی کی بنیاد پر جواب دیتا ہے۔

Definition

A method where the system first looks up relevant documents, then answers using them.

استعمال

Keep the acronym RAG in Latin script in both languages.

آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.