الگورتھم
Algorithm
رومن اردو: algorithm
صوتی املا کوئی موزوں اردو متبادل موجود نہیں، اس لیے انگریزی لفظ اردو رسم الخط میں لکھا گیا ہے۔
تعریف
ہدایات کا ایک مقررہ سلسلہ جس پر عمل کر کے کمپیوٹر کوئی کام مکمل کرتا ہے۔
Definition
A fixed set of steps a computer follows to complete a task.
آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.