عصبی نیٹ ورک
Neural network
رومن اردو: asabi network
رائج اس کے لیے اردو میں پہلے سے ایک رائج اور عام فہم لفظ موجود ہے۔
تعریف
ایک ریاضیاتی ڈھانچہ جو دماغ سے مشابہت رکھتا ہے، جس میں جڑی ہوئی اکائیاں سیکھنے کے دوران خود کو ایڈجسٹ کرتی ہیں۔
Definition
A mathematical structure loosely inspired by the brain, made of connected units that adjust as the system learns.
آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.