مصنوعی ذہانت
Artificial Intelligence (AI)
رومن اردو: masnoo'i zehanat
رائج اس کے لیے اردو میں پہلے سے ایک رائج اور عام فہم لفظ موجود ہے۔
تعریف
کمپیوٹر نظام جو ایسے کام کرتے ہیں جن کے لیے عام طور پر انسانی ذہانت درکار ہوتی ہے، جیسے زبان سمجھنا، تصویریں پہچاننا، یا پیش گوئی کرنا۔
Definition
Computer systems that perform tasks which normally need human intelligence, such as understanding language, recognising images or making predictions.
آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.