مشین لرننگ
Machine learning
رومن اردو: machine learning
صوتی املا کوئی موزوں اردو متبادل موجود نہیں، اس لیے انگریزی لفظ اردو رسم الخط میں لکھا گیا ہے۔
تعریف
مصنوعی ذہانت بنانے کا ایک طریقہ جس میں نظام کو واضح ہدایات دینے کے بجائے مثالوں سے خود اصول سیکھنے دیا جاتا ہے۔
Definition
A method of building AI where the system learns patterns from examples instead of being given explicit rules.
آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.