تمام اصطلاحات خطرات اور خامیاں

خودکار نظام پر حد سے زیادہ انحصار

Automation bias

رومن اردو: khudkar nizam par had se ziyada inhisaar

مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔

تعریف

انسان کا یہ رجحان کہ وہ مشین کے نتیجے پر ضرورت سے زیادہ بھروسہ کر لے، خاص طور پر وقت کے دباؤ میں۔

Definition

The human tendency to trust a machine's output more than it deserves, especially under time pressure.

آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.