تمام اصطلاحات خطرات اور خامیاں
پرامپٹ میں مداخلت
Prompt injection
رومن اردو: prompt mein mudakhilat
مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔
تعریف
ایسا حملہ جس میں کسی دستاویز یا ویب صفحے میں چھپی ہوئی ہدایات مصنوعی ذہانت کے نظام کا رخ بدل دیتی ہیں۔
Definition
An attack where hidden instructions inside a document or webpage hijack an AI system's behaviour.
آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.