تمام اصطلاحات ماڈل کیسے کام کرتے ہیں
معیاری پیمانہ
Benchmark
رومن اردو: meyari paimana
مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔
تعریف
ماڈلز کا موازنہ کرنے کے لیے استعمال ہونے والا معیاری امتحان۔ اس میں اچھے نمبر اس بات کی ضمانت نہیں کہ ماڈل آپ کے اپنے کام میں، خاص طور پر اردو میں، اچھے نتائج دے گا۔
Definition
A standard test used to compare models. A high score on a benchmark does not guarantee good results on your own work, especially in Urdu.
آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.