تمام اصطلاحات ماڈل کیسے کام کرتے ہیں

ٹمپریچر

Temperature

رومن اردو: temperature

صوتی املا کوئی موزوں اردو متبادل موجود نہیں، اس لیے انگریزی لفظ اردو رسم الخط میں لکھا گیا ہے۔

تعریف

ایک ترتیب جو طے کرتی ہے کہ ماڈل کے جواب کتنے متوقع یا متنوع ہوں۔ کم قدر پر جواب زیادہ یکساں ہوتے ہیں، زیادہ قدر پر ان میں تنوع بڑھ جاتا ہے۔

Definition

A setting that controls how predictable or varied a model's answers are. Low values give steadier answers; high values give more variety.

آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.