تمام اصطلاحات مصنوعی ذہانت کا استعمال
چیٹ بوٹ
Chatbot
رومن اردو: chatbot
صوتی املا کوئی موزوں اردو متبادل موجود نہیں، اس لیے انگریزی لفظ اردو رسم الخط میں لکھا گیا ہے۔
تعریف
ایسا پروگرام جس سے آپ متن یا آواز کے ذریعے گفتگو کی صورت میں بات کرتے ہیں۔
Definition
A program you interact with through conversation, in text or speech.
آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.