تمام اصطلاحات مصنوعی ذہانت کا استعمال
پرامپٹ سازی
Prompt engineering
رومن اردو: prompt saazi
مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔
تعریف
ایسی ہدایات لکھنے کا فن جن سے مصنوعی ذہانت کے نظام سے بہتر اور زیادہ قابلِ بھروسہ نتائج حاصل ہوں۔
Definition
The practice of writing instructions that get better, more reliable results from an AI system.
آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.