کمپیوٹر وژن
Computer vision
رومن اردو: computer vision
صوتی املا کوئی موزوں اردو متبادل موجود نہیں، اس لیے انگریزی لفظ اردو رسم الخط میں لکھا گیا ہے۔
تعریف
مصنوعی ذہانت کی وہ شاخ جو تصویروں اور ویڈیو کو سمجھتی ہے، مثلاً گاڑی کی نمبر پلیٹ پڑھنا یا تصویر میں فصل کی بیماری پہچاننا۔
Definition
The branch of AI that makes sense of images and video, for example reading a number plate or spotting crop disease in a photo.
آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.