تخلیقی مصنوعی ذہانت
Generative AI
رومن اردو: takhleeqi masnoo'i zehanat
مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔
تعریف
مصنوعی ذہانت کی وہ قسم جو صرف درجہ بندی یا پیش گوئی نہیں کرتی بلکہ نیا مواد تیار کرتی ہے، جیسے متن، تصویریں، آواز یا کوڈ۔
Definition
AI that produces new content, such as text, images, audio or code, rather than only classifying or predicting.
آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.