تمام اصطلاحات نظم و نسق، پالیسی اور اخلاقیات
مواد کا ماخذ
Content provenance
رومن اردو: mawaad ka makhaz
مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔
تعریف
کسی تصویر، ویڈیو یا دستاویز کے ساتھ منسلک وہ معلومات جو بتائیں کہ یہ کہاں سے آئی اور اس میں کیا تبدیلیاں ہوئیں۔ اس سے اصل اور جعلی مواد میں فرق کرنے میں مدد ملتی ہے۔
Definition
Information attached to a photo, video or document showing where it came from and how it was edited. Helps people tell real media from fakes.
آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.