تمام اصطلاحات نظم و نسق، پالیسی اور اخلاقیات
واٹر مارکنگ
Watermarking
رومن اردو: watermarking
صوتی املا کوئی موزوں اردو متبادل موجود نہیں، اس لیے انگریزی لفظ اردو رسم الخط میں لکھا گیا ہے۔
تعریف
مصنوعی ذہانت سے بنے متن، تصویر یا آواز میں ایسا چھپا ہوا نشان شامل کرنا جس سے بعد میں پہچانا جا سکے کہ یہ مشین کا بنایا ہوا ہے۔ مفید ہے، مگر ایسے نشان مٹائے جا سکتے ہیں۔
Definition
Hiding a signal in AI-generated text, images or audio so it can later be identified as machine-made. Useful, but watermarks can be removed.
آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.