تمام اصطلاحات ماڈل کیسے کام کرتے ہیں
سیاق کی گنجائش
Context window
رومن اردو: siyaq ki gunjaish
مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔
تعریف
وہ مقدارِ متن جو ماڈل ایک وقت میں سامنے رکھ سکتا ہے۔ اس سے زیادہ مواد نظر انداز ہو جاتا ہے۔
Definition
How much text a model can hold in view at once. Anything beyond it is not considered.
آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.