تمام اصطلاحات ماڈل کیسے کام کرتے ہیں

ٹوکن

Token

رومن اردو: token

صوتی املا کوئی موزوں اردو متبادل موجود نہیں، اس لیے انگریزی لفظ اردو رسم الخط میں لکھا گیا ہے۔

تعریف

متن کا وہ چھوٹا ٹکڑا جس میں ماڈل پڑھتا اور لکھتا ہے۔ ایک لفظ ایک یا کئی ٹوکن ہو سکتا ہے، اور استعمال و لاگت انہی سے ناپی جاتی ہے۔

Definition

The small chunk of text a model reads and writes in. A word may be one or several tokens. Usage and cost are measured in tokens.

آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.