تمام اصطلاحات بنیادی تصورات

ڈیٹا سیٹ

Dataset

رومن اردو: dataset

صوتی املا کوئی موزوں اردو متبادل موجود نہیں، اس لیے انگریزی لفظ اردو رسم الخط میں لکھا گیا ہے۔

تعریف

کسی مقصد کے لیے مرتب کیا گیا ڈیٹا کا مخصوص مجموعہ، جیسے ماڈل کی تربیت یا جانچ کے لیے۔

Definition

A specific organised collection of data assembled for a purpose, such as training or testing a model.

آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.