خودکاری
Automation
رومن اردو: khudkari
رائج اس کے لیے اردو میں پہلے سے ایک رائج اور عام فہم لفظ موجود ہے۔
تعریف
کسی عمل کو اس طرح چلانا کہ ہر قدم پر انسان کی ضرورت نہ رہے۔ یہ مصنوعی ذہانت سے مختلف ہے، کیونکہ بہت سی خودکاری میں مصنوعی ذہانت شامل ہی نہیں ہوتی۔
Definition
Making a process run without a person doing each step. Not the same as AI: much automation involves no AI at all.
آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.