تمام اصطلاحات نظم و نسق، پالیسی اور اخلاقیات
وضاحت پذیری
Explainability
رومن اردو: wazahat-paziri
مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔
تعریف
یہ صلاحیت کہ بتایا جا سکے کہ نظام نے کوئی خاص نتیجہ کیوں دیا۔ جہاں فیصلہ کسی شہری کے حقوق پر اثر ڈالے، وہاں یہ ناگزیر ہے۔
Definition
The ability to give an understandable account of why a system produced a particular output. Essential where a decision affects a citizen's rights or entitlements.
آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.