تمام اصطلاحات نظم و نسق، پالیسی اور اخلاقیات
مصنوعی ذہانت کی نگرانی و ضابطہ کاری
AI governance
رومن اردو: masnoo'i zehanat ki nigrani o zabita-kari
مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔
تعریف
وہ ڈھانچے، اصول اور جائزے کے طریقے جو کوئی ادارہ اپنے مصنوعی ذہانت کے استعمال کے گرد قائم کرتا ہے۔
Definition
The structures, rules and review processes an organisation puts around its use of AI.
آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.