تمام اصطلاحات مصنوعی ذہانت کا استعمال
مثالوں کے ساتھ پرامپٹ
Few-shot prompting
رومن اردو: misalon ke sath prompt
مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔
تعریف
اپنے پرامپٹ میں مطلوبہ نتیجے کی دو تین مثالیں شامل کرنا تاکہ ماڈل اسی انداز اور ترتیب کی پیروی کرے۔ نتائج بہتر بنانے کا سب سے قابلِ اعتماد طریقہ۔
Definition
Including two or three examples of what you want in your prompt, so the model copies the format and style. One of the most reliable ways to improve results.
آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.