تمام اصطلاحات مصنوعی ذہانت کا استعمال

ماخذ پر مبنی جواب

Grounding

رومن اردو: makhaz par mabni jawab

مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔

تعریف

ماڈل کو اس کی عمومی یادداشت کے بجائے آپ کے فراہم کردہ کسی مخصوص ماخذ، جیسے نوٹیفکیشن یا پالیسی، سے جواب دینے کا پابند کرنا۔ اس سے من گھڑت جواب کم ہوتے ہیں، ختم نہیں ہوتے۔

Definition

Making a model answer from a specific source you provide, such as a notification or policy, instead of from its general memory. It reduces, but does not remove, invented answers.

آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.