تمام اصطلاحات بنیادی تصورات

بنیادی ماڈل

Foundation model

رومن اردو: bunyadi model

مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔

تعریف

بہت وسیع ڈیٹا پر تربیت یافتہ ایک بڑا ماڈل جسے بہت سے مختلف کاموں کے لیے ڈھالا جا سکتا ہے۔ زیادہ تر چیٹ بوٹ اسی طرح کے کسی ماڈل پر بنے ہوتے ہیں۔

Definition

A large model trained on very broad data that can be adapted to many different tasks. Most chatbots are built on one.

آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.