عمومی مصنوعی ذہانت
Artificial general intelligence (AGI)
رومن اردو: umoomi masnoo'i zehanat
مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔
تعریف
ایک فرضی مصنوعی ذہانت جو تقریباً ہر ذہنی کام میں انسانوں کے برابر ہو۔ یہ آج موجود نہیں، اور ماہرین میں اس پر اختلاف ہے کہ یہ کبھی بنے گی یا کب۔
Definition
A hypothetical AI that could match people across almost any intellectual task. It does not exist today. Experts disagree on whether or when it will.
استعمال
Keep the acronym AGI in Latin script in both languages.
آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.