تمام اصطلاحات مصنوعی ذہانت کا استعمال
پرامپٹ کا سانچہ
Prompt template
رومن اردو: prompt ka sancha
مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔
تعریف
دوبارہ استعمال ہونے والا پرامپٹ جس میں خالی جگہیں ہوں، جیسے [موضوع] یا [تاریخ]۔ ہماری پرامپٹ لائبریری دفتر کے عام کاموں کے لیے ایسے ہی سانچوں کا مجموعہ ہے۔
Definition
A reusable prompt with blanks to fill in, such as [subject] or [date]. Our prompt library is a set of them for common office tasks.
آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.