تمام اصطلاحات خطرات اور خامیاں

روزگار کا خاتمہ

Job displacement

رومن اردو: rozgar ka khatma

مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔

تعریف

وہ کام جو لوگ کرتے تھے، اس کا خودکاری کے ہاتھ میں چلا جانا۔ عموماً پوری ملازمت ختم ہونے سے پہلے اس کے کچھ کام بدلتے ہیں۔

Definition

Work that people did being taken over by automation. Usually some tasks within a job change before whole jobs disappear.

آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.