تمام اصطلاحات خطرات اور خامیاں

ماڈل کی کارکردگی میں بگاڑ

Model drift

رومن اردو: model ki karkardagi mein bigaar

مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔

تعریف

وقت کے ساتھ ماڈل کی درستی کم ہو جانا، کیونکہ تربیت کے بعد دنیا یا اس کے سامنے آنے والا ڈیٹا بدل گیا ہے۔ زیرِ استعمال نظاموں کی باقاعدہ جانچ ضروری ہے۔

Definition

A model getting less accurate over time because the world or the data it sees has changed since it was trained. Systems in use need regular checks.

آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.