تمام اصطلاحات مصنوعی ذہانت کا استعمال
مشینی ترجمہ
Machine translation
رومن اردو: mashini tarjuma
رائج اس کے لیے اردو میں پہلے سے ایک رائج اور عام فہم لفظ موجود ہے۔
تعریف
ایک زبان سے دوسری زبان میں خودکار ترجمہ۔ عمومی مفہوم کے لیے مفید، مگر پالیسی یا قانونی متن کے لیے انسانی نظرثانی کے بغیر قابلِ اعتماد نہیں۔
Definition
Automatic translation of text between languages. Reliable for gist, not reliable for policy or legal text without human review.
آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.