تمام اصطلاحات مصنوعی ذہانت کا استعمال

نقل نویسی

Transcription

رومن اردو: naql navisi

رائج اس کے لیے اردو میں پہلے سے ایک رائج اور عام فہم لفظ موجود ہے۔

تعریف

تقریر یا گفتگو کو تحریری شکل میں منتقل کرنا، مثلاً اجلاس کی ریکارڈنگ سے کارروائی تیار کرنا۔

Definition

Converting speech into written text, for example turning a meeting recording into minutes.

آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.