تمام اصطلاحات خطرات اور خامیاں
غلط معلومات
Misinformation
رومن اردو: ghalat maloomat
رائج اس کے لیے اردو میں پہلے سے ایک رائج اور عام فہم لفظ موجود ہے۔
تعریف
غلط معلومات جو دھوکہ دینے کی نیت کے بغیر پھیلائی جائیں۔
Definition
False information spread without intent to deceive.
آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.