تمام اصطلاحات خطرات اور خامیاں

دانستہ گمراہ کن معلومات

Disinformation

رومن اردو: danista gumrah-kun maloomat

مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔

تعریف

جان بوجھ کر دھوکہ دینے کے لیے پھیلائی جانے والی غلط معلومات۔

Definition

False information spread deliberately to deceive.

آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.