تمام اصطلاحات ماڈل کیسے کام کرتے ہیں

کثیر الوسائط

Multimodal

رومن اردو: kaseer-ul-wasa'it

مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔

تعریف

ایسا ماڈل جو ایک سے زیادہ اقسام کے ان پٹ یا آؤٹ پٹ سنبھال سکے، مثلاً متن کے ساتھ تصویریں اور آواز۔

Definition

A model that handles more than one kind of input or output, for example text plus images plus audio.

آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.