تمام اصطلاحات ماڈل کیسے کام کرتے ہیں
کھلے وزن والا ماڈل
Open-weight model
رومن اردو: khule wazan wala model
مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔
تعریف
ایسا ماڈل جس کے تربیت یافتہ پیرامیٹرز عام کر دیے گئے ہوں، تاکہ اسے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے نظام پر چلایا جا سکے۔
Definition
A model whose trained parameters are published, so it can be downloaded and run on your own infrastructure.
آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.