تمام اصطلاحات نظم و نسق، پالیسی اور اخلاقیات
ذاتی ڈیٹا
Personal data
رومن اردو: zaati data
رائج اس کے لیے اردو میں پہلے سے ایک رائج اور عام فہم لفظ موجود ہے۔
تعریف
کوئی بھی معلومات جس سے کسی فرد کی شناخت ہو یا ہو سکے: نام، شناختی کارڈ نمبر، فون نمبر، پتا، تصویر یا صحت کا ریکارڈ۔
Definition
Any information that identifies a person or could do so: name, CNIC number, phone number, address, photo or health record.
آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.