تمام اصطلاحات نظم و نسق، پالیسی اور اخلاقیات

رضامندی

Consent

رومن اردو: razamandi

رائج اس کے لیے اردو میں پہلے سے ایک رائج اور عام فہم لفظ موجود ہے۔

تعریف

کسی فرد کی باخبر اور آزادانہ منظوری کہ اس کا ڈیٹا کیسے استعمال ہوگا۔ خاموشی یا پہلے سے نشان لگا خانہ حقیقی رضامندی نہیں۔

Definition

A person's informed, freely given agreement to how their data will be used. Silence or a pre-ticked box is not real consent.

آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.