تمام اصطلاحات خطرات اور خامیاں

دوبارہ شناخت

Re-identification

رومن اردو: dobara shanakht

مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔

تعریف

اس ڈیٹا سے کسی فرد کی شناخت معلوم کر لینا جسے گمنام سمجھا گیا تھا، اکثر اسے دوسری معلومات کے ساتھ ملا کر۔

Definition

Working out who a person is from data that was meant to be anonymous, often by combining it with other information.

آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.