تمام اصطلاحات نظم و نسق، پالیسی اور اخلاقیات

تجرباتی ضابطہ کار ماحول

Regulatory sandbox

رومن اردو: tajribati zabita-kar mahaul

مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔

تعریف

ایک زیرِ نگرانی ماحول جہاں ادارے نرم قواعد اور ریگولیٹر کی نگرانی میں مصنوعی ذہانت کی ایپلی کیشنز آزما سکتے ہیں۔ پاکستان کی قومی مصنوعی ذہانت پالیسی 2025 میں اس کی گنجائش رکھی گئی ہے۔

Definition

A supervised environment where organisations can test AI applications under relaxed rules and regulator oversight. Provided for in Pakistan's National AI Policy 2025.

آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.