تمام اصطلاحات نظم و نسق، پالیسی اور اخلاقیات
اثرات کا جائزہ
Impact assessment
رومن اردو: asraat ka ja'iza
رائج اس کے لیے اردو میں پہلے سے ایک رائج اور عام فہم لفظ موجود ہے۔
تعریف
نفاذ سے پہلے کیا جانے والا منظم جائزہ کہ نظام کن لوگوں پر اور کس طرح اثر ڈال سکتا ہے۔
Definition
A structured review, done before deployment, of who a system could affect and how.
آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.