تمام اصطلاحات ماڈل کیسے کام کرتے ہیں

انعامی سیکھنا

Reinforcement learning

رومن اردو: in'aami seekhna

مجوزہ ابھی کوئی طے شدہ اصطلاح موجود نہیں۔ GovAI.pk یہ اصطلاح تجویز کرتا ہے، اور اس پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔

تعریف

آزمائش اور غلطی کے ذریعے تربیت، جس میں نظام کو اچھے نتیجے پر انعام دیا جاتا ہے۔ چیٹ بوٹس کو زیادہ مفید بنانے کے لیے انسانی رائے کے ساتھ بھی یہی طریقہ استعمال ہوتا ہے۔

Definition

Training by trial and error, where a system is rewarded for good results. Also used with human feedback to make chatbots more helpful.

آخری نظرثانی: . نظرثانی کنندہ: Muhammad Asadullah.